Skip to Content

کِنگ فِن-Kingfin اولمپ ٹریڈ کے اشتراکی پروگرام کا تجزیہ 2024ء

3.7 / 5

آپ یہاں پر اِس لیے موجود ہیں کیونکہ آپ آن لائن آمدنی کمانا چاہتے ہیں۔ ایک بہت قابلِ فہم خواہش! آج کل زیادہ سے زیادہ مواقع آن لائن نمودار ہوتے ہیں تاکہ لوگوں کو اس بات کا اہل کیا جائے کہ وہ اپنے لیپ ٹاپس کو دیکھے بغیر ہی زیادہ پیسے کماسکیں۔ اِس آرٹیکل میں ہم آپ کو KingFin affiliate program کے بارے میں بتائیں گے۔ ہم منی ٹوٹم MoneyTotem پر پانچ سال سے زائد عرصے سے KingFin پر ایک فعال شریکِ کار رہے ہیں، لہٰذا ہم آن لائن آمدنی کے بارے میں ایک یا دو باتیں جانتے ہیں۔ لہٰذا آپ پیسے کمانے کے لیے کیسے اِسے استعمال کرتے ہیں؟  اس تفصیلی گائیڈ میں آپ ہر چیز سیکھیں گے جو KingFin 

میں جاننا چاہئیے۔کِنگ فِن اشتراکی پروگرام KingFin Affiliate Programکیا ہے؟

پر صارفین کو راغب کرنے کے ٹریڈنگ پلیٹ فارم Olymp Tradeمُلحقہ شراکت داروں کی آمدنیاں، اولمپ ٹریڈ پر مبنی ہیں۔ درست مارکیٹنگ حکمتِ عملی کا اِنتخاب کرکے (ذیل میں مُلاحظہ فرمائیں)، آپ اُس منافع کا 60٪ بناسکتے ہیں جو بروکر ہر اُس تاجر سے وصول کرتا ہے جسے آپ راغب کرتے ہیں۔

یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ کاروبار ایک ایسی صنعت ہے جس میں بہت زیادہ پیسہ شامل ہوتا ہے۔ خواہ ریٹیل کے تاجران ہر ماہ کاروباری حجم میں کروڑوں کماتے ہوں۔ کاروباری خدمات کے فراہم کُنندہ کے ایک شراکت دار کے طور پر، آپ اس بازار کا ایک حِصّہ کما سکتے ہیں۔

پروگرام میں اندراج

اولمپ ٹریڈ Olymp Trade کا اشتراکی پروگرام KingFin platform کی بُنیاد پر نافِذ کیا گیا ہے۔ اشتراکی پروگرام میں اندراج کے لیے یہ ایک بہت آسان اور سہل نظام ہے جو ایک لچکدار انٹرفیس کے ساتھ ہے۔

اولمپ ٹریڈ Olymp Trade کے اشتراکی پروگرام میں 18 سال سے زائد عُمر کا کوئی بھی انٹرنیٹ صارف شاملہوسکتا ہے!

سب سے پہلے اپنی شرکت کی قسم کا انتخاب کریں – آیا کہ آپ ایک کلاسیکل یا معیاری شراکت دار بنیں گے یا ایک ۔اُسکےبعد اپنی ای-میل پُر کریں، ایک پاسورڈ بنائیں اورمعیاری (Introducing Broker, IB) تعارفی بروکر، رازداری کی شرائط اور شراکتی مُعاہدے کو قبول کریں۔ آپ کے پتے پر بھیجے گئے کوڈ کا استعمال کرتے ہُوئے اپنی ای-میل کی تصدیق کریں۔ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ کرنے کے بعد، اپنے فُون نمبر اور اِضافی رابطے کی تفصیلات فراہم کریں، اور ای-والٹ، جو آپ اپنے کمائے ہُوئے فنڈز کو وصُول کرنے کے لیے اِستعمال کریں گے۔

شراکتی پروگرام میں شمولیت کی اِقسام

بہت سے ایسے افراد جو اس پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں، وہ کلاسک یا معایری شراکت دار بن سکتے ہیں۔ اس کے ماہرین وغیرہ کے لیے بہترین SEOطرح کا تعاون بلاگرز، ویب ماسٹرز، جدید سوشل نیٹ ورک کے صارفین، ہے۔

تعارفی بروکر (IBs) حضرات، اولمپ ٹریڈ Olymp Trade کے پلیٹ فارم کی طرف سے صارفین کے ساتھ براہِ راست کام کرتے ہیں۔ وہ کاروباری ماہر، مقامی بروکر کے نمائندگان، مالیاتی بازاروں کے ماہرین ہوتے ہیں، نیر ایسے افراد جو دیگر تاجروں کے ساتھ اپنے تجربے کے تبادلہ خیال کرنے کے لیے تیّار ہیں۔

تعارفی بروکر حضرات نہ صرف انٹرنیٹ پر بلکہ آف لائن ایونٹس پر بھی تاجروں کو راغب کرتے ہیں (کانفرنس، سیمنار وغیرہ)

شراکتی پلیٹ فارم میں شامل ہونے کے لیے اُن افراد کے لیے ایک Kingfin آپ کی سہولت کے لیے یہاں کِنگ فن براہِ راست لِنک موجود ہے جو کلاسک شراکت دار بننا چاہتے ہیں:

(اگر آپ کے براؤزرکا ایک ایڈبلاکر ہے، تو یہ رہا ایک براہِ راست لِنک: kingfin.com)

کِنگ فِن KingFin پر آمدنی کمانے کے طریقے

پروگرام کی تفصیلات کے بارے میں گفتگو کرنے سے پہلے، آئیے ایک نظرآمدنی کمانےOlymp Tradeاولمپ ٹریڈ کے طریقوں میں سب سے زیادہ مشہور حکمتِ عملیوں بطور شراکت دار میں سے کُچھ پر نظر ڈالتے ہیں۔

کسی بھی شراکت دار کا مقصد نئے صارفین کو ایک مخصوص برانڈ یا پراجیکٹ کی جانب راغب کرنا ہے (ہمارے )۔دُوسرے الفاظ میں، شراکتی پروگراموں کو برانڈز کے لیے ایک اورمارکیٹنگ Olymp Tradeمعاملے میں اولمپ ٹریڈ چینل کے طور پر گردانا جاسکتا ہے۔

ایک اصول کے طور پر، پروگرام کا ہر رُکن اہدافی سائٹ کا ایک مخصوص لِنک وصُول کرتا ہے، جس کی وہ آن لائن ترویج کرتے ہیں۔ ذیل میں سب سے زیادہ مشہور طریقے ہیں، جِن کو مُمکنہ آمدنیوں کی جانب سے درجہ بند کیا گیا ہے:

  • ٹریفک ثالثی: ملحق آمدنی حاصل کرنا شروع کرنے کا یہ اب تک کا سب سے آسان طریقہ ہے۔ کم آمدنی سوداگری والی تجارت کےماخذ تلاش کریں، جیسے کہ بینر کے اشتہارات اور فیس بُک کے اشتہارات، اور خریدوفروخت خریدوفروخت کو ایک ایسے لینڈنگ صفحے پر بھیجیں جو آپ نے اس مقصد کے لیے خاص طور پر تعمیر کیا ہے۔ اس طریقے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ دنوں میں اس کا آغاز کرسکتے ہیں، اور آسانی سے اپنی اشہاری مہم اور لینڈنگ صفحے پر دوبارہ جاسکتے ہیں تاکہ تبادلوں میں اِضافہ کیا جائے۔
  • یُوٹیوب اور دیگر ویڈیو چینلز: ویڈیو، موجودہ دور میں منافع بخش ٹریفک کا سب سے کم اہمیت دیا جانے والا مواد کو شائع کیا جائے تاکہ تیزی YouTube ذریعہ ہے۔ یہ اب بھی نسبتاً آسان ہے کہ ایک ویڈیو بلاگر بن کر سے ٹریفک اور لِیڈز حاصل کی جائیں۔
  • سوشل نیٹ ورکس جیسے کہ انسٹاگرام: اس طریقے میں زیادہ وقت درکار ہے کیونکہ آپ کو پہلے اپنے فالوورز یعنی مقلدین کی تعداد میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہوگی، مگر ایک بار جب آپ کے پاس سوشل رابطوں کا ایک بڑا حجم ہوجائے جو اس بات میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ آپ کس چیز کی ترویج کررہے ہیں، تو پھر آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ دلچسپ مواد کو مستقل تخلیق کرتے رہیں اور اپنے اشتراکی لِنک کے ذریعے اپنے فالوورز کو سمت بتاتے رہیں۔
  • ویب سائٹس اور بلاگز: یہ غالباً سب سے مُشکل راستہ ہے جسے اختیار کیا جائے، جیسا کہ سرچ انجن آپٹمائزیشن میں مہینوں لگ جاتے ہیں اور اس سے فائدہ حاصل ہونے میں سال لگ جاتے ہیں – مگر اچّھا پہلو یہ ٹریفک کے مُستقل بہاؤ کو بنانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو آپ کی Googleہے کہ اگر آپ آنے والے گُوگل آمدنیوں کی تقریباً ضمانت دی جاتی ہے!

 

اس بات کا فیصلہ کرنا کہ کس طریقے کو اختیار کیا جائے، یہ بے شک ہر انفرادی شراکت دار پر منحصر ہے – اِس کا اِنحصار آپ کے تجربے کی سطح اور ساتھ ہی ساتھ دستیاب ذرائع پر ہے مثلاً افراد، وقت اور پیسہ۔

چلیں ٹھیک ہے کہ اب یہ بات واضح ہوگئی ہے، آئیے اپس برانڈ کا قریبی جائزہ لیتے ہیں جس کی ہم کنگ فن کے اشتراکیوں کی حیثیت سے ترویج کرنے والے ہیں:

کاروبار اور اولمپ ٹریڈ Olymp Trade

مالیاتی اشتراکی پروگرام، جن میں کاروبار سے متعلق پروگرام بھی شامل ہیں، اشتراکی تجارت کے سب سے زیادہ فائدہ مند حِصّوں میں سے ایک ہیں۔ اس قسم کی تجارت کئی صدی پُرانی ہے مگر اِس کی عالمی کامیابی کا سہرا انٹرنیٹ کے سر جاتا ہے۔

تاجران کے عالمی سامعین کی تعداد میں تیزی سے اِضافہ ہورہا ہے اور اشتراکی پروگراموں کا اس میں بہت بڑا کردار ہے۔ کاروبار خاص طور پر 25-35 سال کے سرگرم نوجواں افراد میں زیادہ مشہور گئی ہے جِن کا تعلق دُنیا بھر کے مُختلف حِصّوں سے ہے۔

روباریاولمپ ٹریڈOlymp Tradeکے بروکر نے اپنا کام 2014ء میں شروع کیا اور عالمی کاروباری شعبے میں ایک رہنُما کی حیثیت اختیار کرچُکا ہے۔

20 سے زیادہ مُمالک سے تعلق رکھنے والے 25،000 سے زائد تاجر اس پلیٹ فارم پر روزانہ کام کرتے ہیں۔

اس کاروباری پلیٹ فارم کو اِنلسٹرس لمیٹڈ نامی کمپنی کے ذریعے آپریٹ کیا جاتا ہے اور اس کا اندراج سینٹ ونسنٹ اور گرینیڈائنز میں کیا گیا ہے، وال فورٹ لمیٹڈ کمپنی (رجسٹریشن – این آر – ایچ ای 364695) ایک ایجنٹ کے طور پر کام کرتی ہے اور لماسول، قبرص میں واقع ہے۔ کمپنیوں کے بارے میں اضافی معلومات آن لائن مُفت دستیاب ہیں۔

پلیٹ فارم کے صارفین 80 سے زیادہ اثاثہ جات پر کاروبار کرسکتے ہیں، جس میں مُختلف اقسام کی کرنسیوں کے جوڑے، اشیاء، اسٹاک انڈیکسز، بین الاقوامی کمپنی کے حصص اور کرپٹوکرنسیز شامل ہیں۔

اولمپ ٹریڈ Olymp Trade: صارفین کے لیے شرائط

ہے۔ وہ کم سے کم رقم جو آپ اپنے $10/€10 ہے۔ کم سے کم ڈپازٹ کرنے کی رقم $1/€1کم سے کم کاروباری رقم
ہے۔ ٹاپنگ اپ اور رقم نکالے کے لیے کوئی فِیس نہیں، بس $10/€10اکاؤنٹ سے نکال سکتے ہیں، اُس کی مقدار بھی
180 دنوں سے زیادہ دن لائیو موڈ میں کاروبار نہ کرنے پر ایک غیرفعالیت کی فیس لی جاتی ہے۔

اولمپ ٹریڈ Olymp Trade کی ایک مُنفرد خصوصیت یہ ہے کہ یہ آپ کی کاروباری مہارتوں کو مُفت میں بہتر بنانے
کا ایک موقع ہے۔ تاجر ایسا ایک ڈیمو اکاؤنٹ استعمال کرکے کرتے ہیں، جس کو لاتعداد بار ٹاپ اپ کیا جاسکتا ہے۔

عِلاوہ ازیں، یہ پلیٹ فارم اپنے صارفین کو وسیع پیمانے پر تعلیمی مواد اور ایونٹس تک رسائی فراہم کرتا ہے: روزمرّہ تجزیاتی اور مُفت تربیتی مواد سے لےکر پیشہ ورانہ ویبینار اور انفرادی مُشاورتوں تک۔

بین الاقوامی مالیاتی کمیشن نے اولمپ ٹریڈ Olymp Trade کا سرٹیفیکیٹ دیا ہے، A کو کیٹگری جِس سے بروکر کی پیشہ ورانہ مہارت کے اعلیٰ ترین درجے کی تصدیق ہوتی ہے۔

ایسے مالکانہ اور اختیاری ریگولیٹر میں رکن سازی ایک ضمانت ہے کہ ہر تاجر یا کاروباری فرد کو کسی تنازعے کی صُورت میں فوری مُعاونت فراہم کی جائے گی۔ اگر ضرورت ہو تو اولمپ ٹریڈ کے صارفین اس بات کے اہل ہیں کہ تک رقم وصول کریں۔ €کمپنسیشن فنڈ سے20،000

کاروباری پلیٹ فارم کی دستیابی اور پائیداری وہ وجوہات ہیں جن کی بناء پر اولمپ ٹریڈ کے صارفین کی تعداد میں تیزی سے اِضافہ ہورہا ہے اور اسی طرح پلیٹ فارم پر بنائی گئی تجارتوں کے حجم اور تعداد میں مسلسل اِضافہ ہورہا ہے۔

صرف گُزشتہ ماہ ہے تقریباً 38 ملین کاروبار اس پلیٹ فارم پر بنے، جس سے نہ صِرف اشتراکیوں کا کام آسان ہوتا ہے بلکہ اِس سے اُن کی آمدنی کی افزائش میں بھی فائدہ ہوتا ہے۔

چلیں، اب تکنیکی باتیں بہت ہوگئیں، آئیے سب سے دلچسپ سوال کی جانب بڑھتے ہیں:

آپ ایک کنگ فن KingFin کے شریکِ کار کی حیثیت سے کتنا کماسکتے ہیں؟

جو ہر صارف Olymp Trade اس پروگرام میں حِصّہ لینے والا ہر اشتراکی روزانہ کی بُنیاد پر 50 سے 60٪ کے درمیان محصول کو حاصل کرتا ہے کے تجویز کردہ صارف کی جانب سے ایک مُلحقہ بینک کے ذریعے آتا ہے۔ ایک متعلقہ  وہ ہے جس نے اس پلیٹ فارم کے لیے سائن اپ کیا ہے اور اپنا پہلی بار ڈپازٹ کیا ہے (فرسٹ ٹائم ڈپازٹ، ایف ٹی ڈی)۔

اس وقت یکساں اشتراکی پروگراموں سے اگر موازنہ کیا جائے تو اس ماڈل (محصولی کے حصے) کے لیے یہ سب سے اعلیٰ ادائیگی کا نرخ ہے۔

آپ کے کمیشن کا تعیّن آپ کے اکاؤنٹ کے اسٹیٹس سے کیا جاتا ہے، جس کا انحصار آپ کے کام کے نتائج پر براہِ راست ہوتا ہے۔ کلاسک، سلور اور گولڈ اسٹیٹس کے درمیان جانا خودکار انداز میں ہوتا ہے جیسے ہی آپ پلیٹ فارم پر زیادہ سے زیادہ صارفین کو راغِب کرتے ہیں۔

جب آپ KingFin کے ساتھ کام کرنا شروع کرتے ہیں، تو آپ کو ایک 50٪ محصولی حِصّہ ملتا ہے۔ اور جب آپ ایک گولڈ اسٹیٹس حاصل کرتے ہیں تو آپ 60٪ حاصل کرتے ہیں۔ آپ ذیلی اشتراکیوں- دِیگر مُمکنہ شریک کاروں کو بھی راغب کرسکتے ہیں۔ آپ کے اسٹیٹس پر مُنحصر کرتے ہُوئے، ریفرل لنکس کے لیے ادائیگی کی فیصد 3٪ سے 5٪ تک بڑھ سکتی ہے۔

اولمپ/کِنگ فِن Olymp/KingFin پر کامیاب اشتراکی کتنا کماتے ہیں، اس کا آپ کو اندازہ کروانے کے لیے یہ رہی گُزشتہ ماہ کی اعلیٰ رینکنگ:

Olymp Affiliate Earnings

بُری نہیں، ہے نہ؟ آپ نے اعلیٰ شریک کاروں کے نیچے ہماری اپنی لائن بھی نوٹ کی ہوگی – اس کا مقصد ہمارے پہلے کیے گئے دعوے کی تصدیق ہے جو کنگ فن کے طویل ترین مُدت کے حامل اشتراکی کی حیثیت سے تھا۔

اِن اعلیٰ شریک کاروں میں سے زیادہ تر افراد کتنا زیادہ پیسہ کما لیتے ہیں؟ کے ذریعے ایسے حجم تک پہنچنے میں سالوں لگ جاتے ہیں اور یہ عامSEO زیادہ ترمبادلے کا ٹریفک یا بہاؤ: صرف طور پر مستقلاً اچھے ٹریفک کو خریدنے کی نسبت زیادہ رِسک یا خدشات رکھتا ہے۔

چلیں فرض کرتے ہیں کہ آپ نے کِنگ فِن کے ساتھ اپنی پہلی آمدنی کمائی۔ اگلا منطقی مرحلہ اُس رقم کو اپنے والٹ میں وصُول کرنا ہے۔

فنڈز نکالنا

آپ اپنے اکاؤنٹ سے مُختلف سروسز کے ذریعے فنڈز نکال سکتے ہیں جیسے کہ وائر ٹرانسفر، ای-پیمنٹس، اسکرِل۔ والٹ اور بٹ کوائن کرپٹوکرنسی۔ آپ ہر روز $10 سے $15،000 ڈالر تک رقمQiWi ویب منی، نیٹیلر، یانڈیکس منی، نِکال سکتے ہیں۔ ایسا کرنے کے لیے اپنے اکاؤنٹ کے پے آؤٹس سیکشن میں ادائیگی کے لیے ایک درخواست جمع کرائیں۔

جب آپ نے پانچ تاجروں کو راغب کرلیا ہو تو آپ پہلے پے آؤٹ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں کم ازکم $10 اور تین فعال تاجران چاہییں جو آپ اولمپ ٹریڈ تک لائے ہیں۔

ٹریفک کی قسم

اشتراکی پروگرام کی ویب سائٹ پر آپ اپنے صارفی اکاؤنٹ میں ٹریفک کی قسم کی تخصیص کرسکتے ہیں:

  • اپنی ویب سائٹ
  • خریدا گیا ٹریفک
  • سوشل نیٹ ورکس
  • براہِ راست سفارشات
  • یُو ٹیوب
  • دِیگر

 

مشتبہ ذرائع، میل ویئر اور اسپیم سے حاصل کردہ ٹریفک کے استعمال کی اجازت نہیں ہے۔ ذاتی دعوتوں کی بھی مُمانعت ہے۔

درج ذیل مُمالک سے ٹریفک قابلِ قبول نہیں ہے: آسٹریلیا، کینیڈا، امریکہ، جاپان، برطانیہ، یورپی یونین (تمام مُمالک)، اسرائیل، رُوس، ایران، فلپائن۔ یہ کسی بھی اور علاقے میں بغیر کسی پابندی کے جینریٹ کیا جاسکتا ہے۔

ماہرین کہتے ہیں کہ کانٹیکسٹ تشہیری نیٹ ورکس جیسے کہ گُوگل ایڈورڈز، بِنگ وغیرہ ایک فرد کو سب سے بہترین معیاری ٹریفک حاصل کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ ایس ای او آپٹمائزیشن بھی کام کے لیے اچّھا ہے۔ اور بے شک، اس حلقے میں موبائل ڈیوائسز بہت زیادہ اہمیت اختیار کرتی جارہی ہیں، جیسے کہ کسی بھی آن لائن بزنس میں اُن کی اہمیت ہے۔

اپنے اہدافی سامعین کے بارے میں فیصلہ کریں۔ یقیناً پیشہ ورانہ کاروبار کے لیے خصوصی علم کی ضرورت ہوتی ہے، مگر کاروباری پلیٹ فارم کی سامعین میں سے زیادہ تر افراد کا اس حلقے میں معلومات کا درجہ بہت کمزور ہوتا ہے۔

کُچھ بروکر، بشمول اولمپ ٹریڈ Olymp Trade، اپنے صارفین کے درجے کو بہتر بناتے ہیں، جبکہ دیگر ایسا نہیں کرتے ہیں۔ عمومی طور ہر کاروبار کو شروع کرنے کے لیے کوئی خصوصی مہارتیں درکار نہیں ہوتی ہیں۔

ٹریفک کا کنٹرول اور شُماریات

پروگرام کے ارکان ایک مؤثر تجزیاتی ٹُول تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں جو اُن کے ذاتی اکاؤنٹ میں ضم ہوتا ہے۔ یہ اُن کے کاروبار کی کیفیت یا اسٹیٹس کی ایک تفصیلی اور درست ریئل-ٹائم تصویر فراہم کرتا ہے۔

اِس کو استعمال کرنے کے لیے، اسٹیٹسٹکس یا شُماریات کے سیکشن میں جائیں۔ وہاں پر تمام معلومات درج ذیل گروہوں میں تقسیم ہوتا ہے: ڈیٹا، سب اکاؤنٹ، کوہورٹ اینالیسز، ٹریڈرز، بائے لینڈنگ، بائے کنٹریم راغب شدہ شریکِ کار۔

اِس کے ساتھ ساتھ، آپ پوسٹ بیک نامی سروس کا استعمال کرکے تیسری تجزیاتی خدمات سے مُنسلک ہوسکتے ہیں۔ ایسا کرنے کے لیے بس ہماری مُعاونتی ٹیم سے رابطہ کریں۔

ترویجی مواد

مؤثر انداز میں ٹریفک چلانے کے لیے آپ کا خُود منفرد ترویجی مواد بنانا ضروری نہیں، اشتراکی پروگرام کے تمام ارکان کو متعدد زبانوں میں معیاری ترویجی مواد تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ آپ پرومو فار ٹریڈرز سیکشن میں اپنے صارفی اکاؤنٹ میں اُنہیں ڈھونڈ سکتے ہیں۔

یہ مواد ایسے قابلِ اعتبار ذرائع ہیں جو اعلیٰ تبادلے کا نرخ فراہم کرتے ہیں۔ آپ کو بس ایک ترویجی فارمیٹ کے بارے میں فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ آپ لینڈنگز، بینرز، موبائل ایپلی کیشنز، لوگوز، ویڈیوز، حکمتِ عملیوں، اندراجی فارمز، پروموکوڈز اور حتّیٰ کہ پرنٹ پرومو سے بھی انتخاب کرسکتے ہیں۔

نئے اشتراکیوں کو راغب کرنے کے لیے خصوصی ترویجی مواد کو تیار کیا گیا ہے۔ آپ اُنہیں پارٹنرز ایٹریکشن سیکشن میں دیکھ سکتے ہیں۔

پروموشنز اور بونسز

موجودہ نرخ اور زمینی پیشکشوں کے ساتھ ساتھ، آپ پروموشنز اور مُقابلوں میں حصہ لے سکتے ہیں اور اضافی بونس حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ بونسز کُچھ عرصے کے لیے مخصوص علاقوں میں فعّال کیے گئے ہیں۔

اضافی انعام $15،000 سے بڑھ سکتا ہے۔ آپ بونسز سیکشنز میں بونسز کی شرائط اور مقدار پر تفصیلی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

مُقابلوں میں حِصّہ لینے اور مُختلف انعامات جیتنے کے لیے آپ کو کُچھ شرائط پُوری کرنا ضروری ہے۔ یہ دُنیا میں کسی جگہ کا سفر، پرومو ویڈیوز بنانے کے لیے پیشہ ورانہ آلات یا جدید ترین آئی فُون ہوسکتا ہے۔ موجودہ مُقابلوں کے بارے میں تمام معلومات آپ کے صارفی اکاؤنٹ کے کونٹیسٹ سیکشن میں مِل سکتی ہیں۔

ماہرین کی مُعاونت

اگرضروری ہو تو آپ ہمیشہ ایک ذاتی مینجر سے مدد کا کہہ سکتے ہیں جو آپ کی زبان بولتا ہو۔ فوری مپعاونت حاصل کرنے کے لیے، صرف "آسک فار ہیلپ” یعنی "مدد کا کہیں” پر کلک کریں۔ آپ مُعاونتی سیکشن میں تکنیکی مسائل کے بارے میں ماہرین سے مدد طلب کرسکتے ہیں۔ یہ بھی کہ یہ وہ جگ ہے جہاں آپ اپنی درخواستوں کی ہسٹری پاسکتے ہیں۔ اور بے شک، ایف اے کیو سیکشن میں آپ کو سب سے زیادہ معروف سوالات کے جوابات مل سکتے ہیں۔

ہم کِنگ فِن KingFin پروگرام پر اپنی رپورٹ کا اختتام کرتے ہیں۔ یہ اب آپ پر ہے کہ آپ ذہنی طور پر تیار ہوں کہ آپ کس طرح آن لائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں، مگر امید کی جاتی ہے کہ، اس آرٹیکل نے اس موضوع سے مُتعلق کُچھ سوالات کی وضاحت کی ہے۔

مجموعی طور پر KingFin بہترین اشتراکی پروگراموں میں سے ایک ہے جو نوآموز ویب ماسٹروں اور تجربہ کار ویب سائٹ مالکان دونوں کے لیے بہترین ہے۔ اس میں شامل ہونے میں کوئی پیسے نہیں لگتے، لہٰذا ذیل میں ایک براہِ راست لِنک ہے اگر آپ اس کو آزمانے کا فیصلہ کرلیتے ہیں۔

(kingfin.com ایک بار پھر، یاد دہانی کے لیے، کہ اگر آپ ایک فعّال ایڈبلاکر ہیں تو یہ رہا ایک براہِ راست لِنک)

پر جائزے KingFin

کے بارے میں تبصرے KingFin
( 0 )
صارف کی درجہ بندی: 4.4 / 5

تبصرہ چھوڑیں

کِنگ فِن-Kingfin اولمپ ٹریڈ کے اشتراکی پروگرام کا تجزیہ 2024ء

ویب سائٹ پر جائیں